قَالَ مُوسَى لِقَوْمِهِ اسْتَعِينُوا بِاللَّهِ وَاصْبِرُوا إِنَّ الْأَرْضَ لِلَّهِ يُورِثُهَا مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ ﴿۱۲۸﴾
موسى نے اپنی قوم سے کہا کہ خدا سے مدد مانگیے اور استقامت رکھیے کہ زمین خدا کی ہے اور جس کو چاہے دے سکتا ہے اور نیک انجام پرہیز گاروں کے لیے ہے۔ سوره اعراف